بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے پولنگ کی تاریخ طے کرنے کیلئے پنجاب حکومت کو بلالیا

عی Aug 17, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں سمیت تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں،الیکشن کمیشن نے پولنگ کی تاریخ طے کرنے کیلئے پنجاب حکومت کو بلالیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ 20اگست کے اجلاس میں ہوگا، اجلاس میں الیکشن کمیشن سمیت پنجاب حکومت کے حکام شریک ہوں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں