بی ایس 30 ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کے اسفند یار کھرل کامیاب، غیر حتمی نتائج

عی Aug 17, 2026 IDOPRESS

خیرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس 30 کے ضمنی انتخاب کے تمام 164 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار اسفند یار کھرل نے 48 ہزار 986 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی جب کہ آزاد امیدوار سید تصور مہدی حسن 1 ہزار 299 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

تمام 164 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مکمل ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے امیدوار نے واضح برتری حاصل کی، انتخابی نتائج کا حتمی اعلان متعلقہ الیکشن حکام کی جانب سے کیا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں