امام حسینؓ کی قربانی انصاف اور سچائی کی علامت ہے: ظہران ممدانی

عی Jun 26, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر نیویارک سٹی ظہران ممدانی نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام حسینؓ کی قربانی انصاف اور سچائی کی علامت ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ عاشورہ یاد، قربانی اور غور و فکر کا دن ہے، 10 محرم ہمیں حضرت امام حسینؓ کی سچائی، وقار اور حق پر ثابت قدم رہنے کی یاد دلاتا ہے، امام حسینؓ کی لازوال میراث، ایمان، خدمت خلق اور انصاف کیلئے جدوجہد ہے۔

ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک کی طاقت مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے باہمی احترام اور ظلم و ناانصافی کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں مضمر ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں