شمالی کوریا کا 10 ہزار ٹن وزنی میزائل کروزر لانچ کرنے کا منصوبہ تیار

عی Jun 26, 2026 IDOPRESS

پیانگ یانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی بحریہ کی جوہری صلاحیت میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور جلد ہی 10 ہزار ٹن وزنی اسٹریٹجک گائیڈڈ میزائل کروزر بحری بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک فوجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کم جونگ ان نے کہا کہ بحری افواج کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کرنے کا منصوبہ طے شدہ شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے۔

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے ہدایت دی کہ ملک کو ہر سال کم از کم دو جدید جنگی جہاز تیار کرنے چاہییں تاکہ بحریہ کو مسلسل جدید تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا جا سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں