بہاولنگر میں 5 سالہ بچہ زمینی پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق

عی Jun 23, 2026 IDOPRESS

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) کسان کالونی میں 5 سالہ بچہ زمینی پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔


نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق ٹینکی پر ڈھکن نہ ہونے کے باعث بچہ پانی میں گر کر ڈوب گیا، بچے کی لاش کو پانی سے نکال لیا گیا، جاں بحق 5 سالہ بچے کی ابوبکر کے نام سے شناخت ہوئی۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی، ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے سپرد کر دیا گیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں