فیفا ورلڈ کپ ، ناروے نے عراق کو 1-4 سے شکست دے دی

عی Jun 17, 2026 IDOPRESS

بوسٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ایک اور مقابلے میں ناروے نے عراق کو 1-4 سے شکست دے دی۔


ناروے کی جانب سے ارلنگ ہالینڈ نے 2، کرسٹیان تھورسٹویٹ اور لیو سٹگارڈ نے ایک، ایک گول سکور کیا، جبکہ عراق کی جانب سے واحد گول ایمن حسین نے کیا۔

اس سے قبل فرانس نے ایونٹ کا شاندار آغاز کرتے ہوئے سینیگال کو 1-3 سے شکست دے دی، فرانس کی جانب سے کلیان امباپے نے 2 اور بریڈلی بارکولا نے ایک گول سکور کیا، جبکہ سینیگال کے ابراہیم ایمبائی نے انجری ٹائم میں گول کیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں