کراچی: شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی پر تیزاب پھینک دیا

ٹیک Nov 2, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران تیزاب پھینک کر بیوی کو زخمی کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق ابراہیم حیدری میں شوہر کی جانب سے بیوی پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ کم عمری کی شادی کا معاملہ بھی نکلا جہاں شوہر ذیشان نے 14 سالہ بیوی نسیما پر تیزاب پھینکا اور فرار ہوگیا جبکہ لڑکی تیزاب سے زخمی ہوئی جسے سول ہسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔

لڑکی نسیمہ کے بیان کے مطابق اس کی عمر 14سال ہے، ایک سال قبل شادی ہوئی، متاثرہ لڑکی کے مطابق شوہر نے تیزاب پھینکا، وہ ہر روز مارتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں