
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی طرح نجی علاج کی سہولت کیلئے دائر 3قیدیوں کی درخواستیں مستردکردی گئیں ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے تینوں قیدیوں کی درخواستیں مسترد کردیں،جسٹس محمد آصف نے 3قیدیوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
قیدیوں نے نجی ہسپتال میں علاج اور بیرون ملک ٹیلی فونک گفتگو کی استدعا کی تھی۔
