عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے زندگی کے 'نئے باب' کا آغاز کر دیا

ٹیک Aug 4, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ، ڈیجیٹل انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ دلہن کے روایتی سرخ لباس میں سامنے آنے والی ثانیہ کی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی زندگی میں نئی شروعات سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ثانیہ اشفاق گزشتہ کئی ماہ سے عماد وسیم سے طلاق اور سابق شوہر سے متعلق الزامات کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے مختلف مواقع پر پیش آنے والے واقعات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں