
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ٹیگ کے بغیراضافی ٹال ٹیکس وصولی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔
نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق این ایچ اے نے پیراوائز کمنٹس عدالت میں جمع کرا دیئے،عدالت نے این ایچ اے کو اضافی وصولیوں سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔
