سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

ٹیک Jul 29, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ومقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1000روپے سستاہو کر قیمت4لاکھ26ہزار 436روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونا 857روپے سستاہو کر قیمت 3لاکھ 65ہزار600روپے ہوگئی۔

ادھرفی تولہ چاندی 68روپے سستی ہو کر قیمت 6ہزار291روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر سستاہو کر4040ڈالر کی سطح پر آگیا

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں