گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس؛اب رونے کا کیا فائدہ ؟آپ کو اندازہ نہیں کہ ملک کا کتنا بڑااثاثہ تباہ کیا ہے،جج اے ٹی سی کا ملزم سے مکالمہ

ٹیک Jul 20, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ اب رونے کا کیا فائدہ ہے؟تم نے ملک کا بڑا نقصان کیا اور ایک معصوم گھر تباہ کیا، آپ کو اندازہ نہیں کہ ملک کا کتنا بڑااثاثہ تباہ کیا ہے،آپ کے رونے سے شہید واپس نہیں آ جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس کے ملزم کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزم کو 7دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی،پراسیکیوٹر راجہ نوید نے کہاکہ ملزم کی شناخت کا عمل مکمل ہو چکا ہے،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ اب رونے کا کیا فائدہ ہے؟تم نے ملک کا بڑا نقصان کیا اور ایک معصوم گھر تباہ کیا، آپ کو اندازہ نہیں کہ ملک کا کتنا بڑااثاثہ تباہ کیا ہے،آپ کے رونے سے شہید واپس نہیں آ جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں