امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکرو سافٹ کو ایچ ون بی ویزہ پروگرام سے معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا

جگہ Oct 9, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکرو سافٹ کو ایچ ون بی ویزہ پروگرام سے معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے مائیکروسافٹ، ایڈوبی اور کئی دیگر آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے امریکا میں مستقل رہائش کے لیے غیر ملکی ورکرز کو ملازمت دینے کی اہلیت معطل کر دی ہے۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ امریکا میں بالخصوص امریکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں