سبی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر سمیت 2 افراد زخمی

جگہ Sep 29, 2026 IDOPRESS

سبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سبی کے علاقے لونی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر نورا احمد شاہ بھی شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں