وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی سے بڑھ کر ریلیف منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے: علی پرویز ملک

جگہ Sep 14, 2026 IDOPRESS


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم لیوی سے بڑھ کر ریلیف منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

’’جیو نیوز ‘‘کے پروگرام’’ نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کے دوران علی پرویز ملک نے کہا کہ بار بار کہا جارہا تھا لیوی کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے۔ وسائل کی تنگی کے باوجود وزیر اعظم نے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، شہری گھر بیٹھ کر خود کو ریلیف کے لیے رجسٹر کرسکیں گے۔ہماری کوشش ہے لوگوں کو تحفظ دیں، وزیر اعظم نے عوام کی سہولت کےلیے یہ فیصلہ کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں