قصور میں 29 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان

جگہ Aug 28, 2026 IDOPRESS

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصور میں برصیغر کے صوفی شاعر و بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس پر 29 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صوفی شاعر و بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا دوسرا روز ہے، عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

عرس پر قصور میں بروز ہفتہ مقامی چھٹی ہوگی، اطلاق ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کام کرنے والے ضلعی دفاتر اور متعلقہ ضلعی سرکاری اداروں پر ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں