مختلف شہروں میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

جگہ Jul 19, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے کل 19 جولائی سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، ہفتہ اور اتوار کو ان ہواؤں کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔

اسلام آباد، مری اور خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ، پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان میں کل سے 23 جولائی تک بارشں متوقع ہیں۔ بارشوں سے راولپنڈی سمیت پنجاب کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں