فیس لیس نظام سے سیلز ٹیکس کا نظام مزید شفاف ہوگا،راشد محمود لنگڑیال 

جگہ Jul 18, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یکم اکتوبر سے سیلز ٹیکس کا فیس لیس نظام نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے نیشنل فیس لیس سینٹرز قائم کئے جائیں گے،سیلز ٹیکس گوشوارے فیس لیس نظامم کے تحت جمع ہوں گے،چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ فیس لیس نظام جدید ٹیکنالوجی پر استوار ہوگا، فیس لیس نظام سے سیلز ٹیکس کا نظام مزید شفاف ہوگا،راشد محمود لنگڑیال کاکہناتھا کہ فیس لیس نظام سے افسران اور ٹیکس دہندگان کا براہ راست رابطہ ختم ہوگا، فیس لیس نظام سے ٹیکس دہندگان کی ہراسمنٹ ختم ہوگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں