پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے اسلام آباد سے دوحہ کیلئے روانہ

جگہ Jul 14, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے اسلام آباد سے دوحہ کیلئے روانہ ہوگئی۔

قومی ٹیم براستہ لندن ویسٹ انڈیز پہنچے گی جہاں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن کے سلسلے میں دو میچ کھیلے جائیں گے،پاکستان اور ویسٹ انڈیز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچ کھیلیں گے۔

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کےشہروں پورٹ آف سپین اور ٹوروبا میں میچز شیڈول ہیں،پاکستان سکواڈ کی راولپنڈی سٹیڈیم میں 3 دن بھرپور ٹریننگ،میچ بھی کھیلا،پاکستانی ٹیم 18 سے 21 جولائی تک 4 روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں