پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

جگہ Jul 14, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق 13 جولائی 1931 کے روز ڈوگرا فورسز نے 22 کشمیریوں کو شہید کیا، مظلوم کشمیری آج بھی بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں، بھارت نے آج بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کو ظلم و جبر کی آماجگاہ بنا رکھا ہے۔

گزشتہ تین دہائیوں میں 96 ہزار سے زائد کشمیری شہید کئے جا چکے، دو لاکھ سے زائد بچے یتیم ہو چکے، ہزاروں کشمیری بھارت کی بدنام زمانہ جیلوں میں قید ہیں۔

منظور احمد شاہ رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا کہ بھارت نے آج بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کو ظلم و جبر کی آماجگاہ بنا رکھا ہے، گزشہ تین دہائیوں میں 96 ہزار سے زائد کشمیری شہید کیے جا چکے ہیں، دو لاکھ سے زائد بچے یتیم ہو چکے ہیں اور ہزاروں کشمیری بھارت کی بدنامہ زمانہ جیلوں میں قید ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں