پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

جگہ Jul 14, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا آغاز شدید مندی سے ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2700 سے زائد پوائنٹس مائنس ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 448 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 982 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 241 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں