سینڈ پیپر سکینڈل سے متعلق اے بی ڈی ویلیئرز کا اہم انکشاف

سافٹ ویئر Nov 24, 2026 IDOPRESS

ڈربن(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا کی 2018 میں جنوبی افریقا کے دورے کے دوران بال ٹمپرنگ کا آغاز پہلے ٹیسٹ ہی میں ڈربن سے ہوگیا تھا۔

ڈی ویلیئرز نے اپنے پوڈکاسٹ میں کہا کہ ڈربن میں گیند اتنی جلد ریورس سوئنگ نہیں ہوتی، آسٹریلوی ٹیم نے گیند خراب کی یا کوئی اور طریقہ اپنایا اور ٹیم کے تمام افراد اس سے آگاہ تھے، آسٹریلوی بولرز بھی جانتے تھے کہ گیند خودبخود اس انداز میں ریورس سوئنگ نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ کنگزمیڈ میں گیند غیرمعمولی طور پر جلد ریورس سوئنگ ہونے لگی تھی، جو حیران کن تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں