شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی: ایران

سافٹ ویئر Oct 30, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف مصطفیٰ ایزدی نے ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی قوم جنگ کے فن سے خوب واقف ہے۔

ڈپٹی چیف مصطفیٰ ایزدی نے کہا کہ مسلح افواج ایران کی خودمختاری کا مضبوطی سے دفاع کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے میزائلوں، فضائی دفاعی نظام اور ڈرون کے شعبوں میں نمایاں پیشرفت حاصل کی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں