ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

سافٹ ویئر Oct 29, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت آج اڈیالہ جیل میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ سنانے سے قبل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے حتمی بحث متوقع ہے۔

دونوں کے وکیل ایمل خان مندوخیل اور شیریں مزاری اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، جبکہ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین اور عدالت کا عملہ بھی جیل کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں