شوکاز نوٹس والا کام نہ کیا کریں،یہ صرف آنکھوں کا دھوکا ہے،ہم آپ کے کسی دھوکے میں نہیں آئیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سی پی او ملتان کے بیان پر ریمارکس

سافٹ ویئر Oct 28, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں جعلی چیک کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرسی پی او ملتان کے اعترافی بیان کے بعد چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ شوکاز نوٹس والا کام نہ کیا کریں، یہ صرف آنکھوں کا دھوکا ہے،ایک ماہ بعدشوکاز نوٹس اور معطلی شان کے ساتھ واپس ہو جاتی ہے،ہم آپ کے کسی دھوکے میں نہیں آئیں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جعلی چیک کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،سی پی او ملتان نے ایس ایچ او کی جانب سے غلط رپورٹ جمع کرانے کا اعتراف کرلیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں