ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی بمباری، جے ڈی وینس کا تحقیقات کا اعلان

سافٹ ویئر Sep 4, 2026 IDOPRESS

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا نے فوجی اہداف کے ساتھ ایک ایسے گھر پر بھی بمباری کی جس میں شادی کی تقریب جاری تھی اور متعدد خواتین و بچے شہید ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے اس سانحے پر گفتگو جب ان سے پوچھا گیا کہ امریکا نے شادی کے گھر کو نشانہ بنایا۔

جس پر نائب صدر جے ڈی وینس نے جواب دیا کہ امریکا ایران میں شادی کی ایک تقریب کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے تاہم انہوں نے اس پر شدید شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ نہیں بناتی۔

انھوں نے وینزویلا کے ساتھ طے پانے والے بڑے تیل معاہدے کا بھی حوالہ دیا جس کے تحت امریکا کو وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر بڑے پیمانے پر کنٹرول حاصل ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں