نئی دہلی میں احتجاج میں شریک لڑکیوں سے متعلق نازیبا ریمارکس پر سیاسی تجزیہ کار گرفتار

سافٹ ویئر Aug 12, 2026 IDOPRESS


نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نئی دہلی میں جنتر منتر پر احتجاج کرنے والی لڑکیوں کے بارے میں نازیبا ریمارکس پر دائیں بازو کے سیاسی تجزیہ کار ٹی جی موہن داس کو گرفتار کرلیا گیا ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق سوشل میڈیا پر تبصرے میں موہن داس نے کہا تھا کہ’’ جنتر منتر پر طلباء کا احتجاج گینگ ریپ کے واقعات کی طرف جائے گا اور ان گینگ ریپ کی شکایات بھی درج نہیں ہوں گی ‘‘۔

موہن داس کو اس بیان پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، پولیس نے امنِ عامہ کو نقصان پہنچانے اور خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں موہن داس کو گرفتار کرلیا۔

کوچی میں پولیس نے موہن داس کی ڈیجیٹل ڈیوائسز بھی قبضے میں لے لی ہیں ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں