دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پہلے دن پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے

سافٹ ویئر Aug 3, 2026 IDOPRESS

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو (ڈیلی پاکستان آن لائن)پورٹ آف سپین میں جاری ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 239 رنز بنالیے۔

جسٹن گریوز 64 اور روسٹن چیس 36 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔ برینڈن کنگ نے 46 رنز بنائے۔

پاکستان کے محمد علی کی دو، عبید شاہ، علی عثمان اور ساجد خان نے ایک ایک وکٹ کی۔

پہلے دن بارش اور خراب روشنی کے باعث کھیل متاثر ہونے سے 74 اوورز کا کھیل ہوسکا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں