امریکہ آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، اہم تنصیبات پر بمباری ہوگی: امریکی وزیر جنگ

سافٹ ویئر Jun 11, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا جس میں اہم تنصیبات پر بمباری کی جائے گی۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق امریکی وزیر جنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران پر آج رات ہونے والے حملے سخت اور واضح ہوں گے‏، گزشتہ روز بھی ایران پر طاقتور حملے کیے گئے، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول امریکہ کے پاس رہے گا، گزشتہ روز ایران کے زیادہ تر میزائل اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکے، آج رات کے حملے امریکی فوج مفادات کو آگے بڑھائیں گے اور سفارتی پوزیشن کو بہتر بنائیں گے، اپاچی پائلٹ اچھی حالت میں ہیں۔

ابراہیم عزیزی نے زور دے کر کہا کہ اگر اس بار جنگ ہوئی تو یہ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی، امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں