سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، فتنہ الخوارج کا سرغنہ افغانی خارجی بصیر جہنم واصل، افغان ساتھی گرفتار

سافٹ ویئر May 21, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران جہنم واصل ہوگیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے سارا نان کےعلاقےارجم کلی میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے اہم افغانی کمانڈر بصیر کو ہلاک جبکہ اُس کے افغانی ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا

’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر فتنہ الخوارج کے کمانڈر خارجی بصیر کو شعبان کے علاقے سے ٹریس کیا، ہلاک ہونے والا خارجی بصیر افغانی خارجی کمانڈر نور اللہ کا بیٹا تھا جو سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں کا منصوبہ ساز رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں