راولپنڈی؛منشیات فروش خاتون گرفتار ، 10کلوچرس برآمد

سافٹ ویئر May 15, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کے تھانے نصیر آباد پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار خاتون سے 10کلوگرام چرس برآمدہوئی ہے،خاتون کو مصریال گاؤں حبیب کالونی سے گرفتار کیاگیا،پولیس کا مزید کہنا ہے کہ خاتون شوہر کے ہمراہ منشیات لے کر جارہی تھی،خاتون کا شوہر موقع سے فرار ہو گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں