سینیٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کردیا گیا،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیمی آرڈیننس پیش کیا،

سافٹ ویئر Nov 1, 2024 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کردیا گیا،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیمی آرڈیننس پیش کیا، سینیٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیدال خان نے کہاکہ کبھی سوال کرنے والےاجلاس سے غیرحاضر ہوتے ہیں اور کبھی وزرا نہیں آتے،یہ ہاؤس آف فیڈریشن ہے، اجلاس کیلئے کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں،اراکین کو سنجیدگی کامظاہرہ کرنا چاہئے۔

ایمل ولی خان نے کہاکہ ہاؤس کو بتایا جائے 18ویں ترمیم پر کتنا عملدرآمد ہوا؟صوبوں کو کتنے اختیارات دیئے گئے، پختونخوا کو کتنا فنڈ ملا، وفاق میں آج بھی سب کی سب وزارتیں موجود ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں