ماحولیاتی نقصان پہنچانے پر امریکا اور اسرائیل کا احتساب کیا جائے، ایرانی صدر

توانائی Nov 12, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کو ماحولیاتی نقصان پہنچانے پر امریکا اور اسرائیل کا احتساب کیا جائے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کوپ 31 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملوں کے نتیجے میں ایران کو بڑے پیمانے پر جانی، معاشی اور ماحولیاتی نقصان پہنچا ہے، قدرتی وسائل کو نشانہ بنانے کے اثرات کئی نسلوں تک برقرار رہ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کارروائیوں سے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کی عالمی کوششوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے، ایران میں محفوظ قدرتی علاقوں اور ماحولیاتی محافظوں کے مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں