سیکیورٹی فورسز کے خاران اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، بھارتی پراکسی کے 11فتنہ الخوارج ہلاک

توانائی Sep 9, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکیورٹی فورسز کے خاران اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی پراکسی کے 11فتنہ الخوارج جہنم واصل ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 6اور7ستمبر کو کارروائی کی،خاران میں دہشتگردوں نے سڑک بلاک کرکے ٹریفک متاثرکرنے کی کوشش کی، خاران میں کارروائی کے دوران 8دہشتگردوں کو ہلاک کیاگیاجبکہ واشک آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوئے،واشک میں 2.9ٹن دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں