امریکی فوجی افسروں کا ایران آپریشن کو مزید طول دینے پر پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ

توانائی Aug 31, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے فوجی افسروں نے ایران میں جاری امریکی آپریشن کو مزید طول دینے پر سیکرٹری وار پیٹ ہیگسیتھ کو خبردار کر دیا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ طویل فوجی آپریشنز سے امریکی عسکری صلاحیت کمزور ہونے کا خدشہ ہے، جس کے پیشِ نظر آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سربراہان نے ایران آپریشن پر خدشات ظاہر کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یورپ، ایشیا اور لاطینی امریکا کے امریکی کمانڈرز نے بھی انتباہ کیا، خفیہ رپورٹ میں ایران آپریشن جاری رکھنے کے ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں