ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی پراعتماد بیٹنگ، 3 وکٹ پر 199 رنزبنا لئے

توانائی Jul 27, 2026 IDOPRESS

ٹاروبا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پراعتماد بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دن کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا لئے۔

شان مسعود 88 رنز بنا کر سنچری کے قریب جبکہ سلمان علی آغابغیرکوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں ،ایک رن پر اوپنر اذان اویس کی وکٹ گرنے کے بعد امام الحق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز کی شراکت قائم کی۔ امام الحق 63 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ کپتان بابر اعظم 23 رنز بنا سکے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد اپنی پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 4 جبکہ محمد عباس نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں