بھارت کی 60 سے زائد معروف شخصیات کی سونم وانگچک سے 20 روزہ بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

توانائی Jul 19, 2026 IDOPRESS

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے ماہرین تعلیم، فلم سازوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں سمیت 60 سے زائد معروف شخصیات نے لداخ سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن، ماہرِ تعلیم سونم وانگچک سے 20 روزہ بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کر دی۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق 59 سالہ وانگچک گزشتہ 20 روز سے نئی دہلی میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر ہیں۔ وہ صرف نمک اور پانی استعمال کر رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم وانگچک بھارتی آن لائن تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی (CJP)‘ کی حمایت میں احتجاج کر رہے ہیں، جو تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ان کا (NEET) پرچہ لیک ہونے پر وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا بھی مطالبہ ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں