امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت دل کی بڑی شریان پھٹنے سے ہوئی، ابتدائی رپورٹ جاری

توانائی Jul 14, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق دل کی بڑی شریان پھٹنے سے سینیٹر لنزے گراہم کا انتقال ہوا، دل اور خون کی نالیوں کی بیماری لنزے گراہم کی موت کی وجہ بنی، امریکی میڈیا کے مطابق موت کی حتمی وجہ جاننے کیلئے مزید طبی ٹیسٹ جاری ہیں،تمام ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد حتمی رپورٹ جاری کی جائےگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں