جوا ایپس پروموشن کیس: یوٹیوبرعروب جتوئی کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

توانائی Jul 1, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوا ایپس پروموشن کیس میں یوٹیوبر عروب جتوئی کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نصرت علی صدیقی نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

ملزمہ کی جانب سے ایڈووکیٹ عثمان لطیف، ایڈووکیٹ برھان الدین، بیرسٹر امرت شیخ، ایڈووکیٹ آفتاب ظفر نے دلائل پیش کئے۔

تحریری فیصلہ میں لکھا گیا کہ عدالت یوٹیوبر عروب جتوئی کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کرتی ہے، ملزمہ کی 1 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی جاتی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں