آزاد کشمیر میں اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کی مدت میں 10 روز کی توسیع

چپ ٹیک Nov 24, 2026 IDOPRESS

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کی مدت میں 10 روز کی توسیع کرتے ہوئے یکم دسمبر 2026 تک رجسٹریشن یقینی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں مقیم تمام اسلحہ لائسنس ہولڈرز کسی بھی قریبی پولیس سٹیشن میں اپنے لائسنس کی رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے، مقررہ مدت میں رجسٹریشن نہ کروانے والے لائسنس منسوخ تصور ہوں گے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق غیر رجسٹرڈ لائسنس، اسلحہ یا ایمونیشن رکھنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی، گرفتاری اور اسلحہ ضبط کرنے جیسے اقدامات کیے جائیں گے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں