اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا

چپ ٹیک Oct 29, 2026 IDOPRESS

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک صدر طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کر کے ایران جنگ اور یوکرین روس جنگ کے حوالے سے ترکیہ کے کردار سے آگاہ کیا ہے۔

ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ ترکیہ سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ اپنے دفاعی اتحاد کے تحت آبنائے ہرمز اور یمن میں درپیش مسائل کو سفارتی حل کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

صدر اردوان نے ٹرمپ کو یہ بھی بتایا کہ ترکیہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی عمل کو بحال کرنے کی کوششوں کی حمایت کرنے کیلئے تیار ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں