زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، وزیراعظم ناروے

چپ ٹیک Sep 10, 2026 IDOPRESS

اوسلو(ڈیلی پاکستان آن لائن) ناروے کے وزیراعظم جونز گار ستورے نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرینی وزیراعظم زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔

اپنے بیان میں وزیراعظم جونز گار ستورے نے کہا کہ یوکرین کے وزیراعظم وولودیمیر زیلنسکی کا طیارہ مولدووا سے پرواز بھرنے کیلئے تیار تھا۔

تاہم ڈرون طیارے کے کتنا قریب آیا، ناروے کے وزیراعظم نے یہ نہیں بتایا، زیلنسکی ناروے میں آنجہانی بادشاہ ہیرالد پنجم کی آخری رسومات میں شریک ہوئے تھے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں