کاہنہ میں چھت گرنے سے 14بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ، مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ 

چپ ٹیک Jul 1, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاہنہ میں چھت گرنے سے 14بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ میں پولیس نے مرکزی ملزم ریحان کا بیان ریکارڈ کرلیا ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم ریحان کاکہناتھا کہ بارش سے چھت ٹپکتی تھی، بھائیوں اور مستری کیساتھ ملکر چھت پر ٹائلز لگا رہا تھا،گھرکا خرچہ چلانے کیلئے بیوی بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی تھی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کو آج ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں