شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاکستانی مندوب سے ملاقات

چپ ٹیک Jun 17, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات کی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق قومی کرکٹ کپتان شاہدآفریدی نےاقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخارکی دعوت پراقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر شاہدآفریدی کو اقوامِ متحدہ کے کردار اور سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

Delighted to receive Shahid Khan Afridi,former captain of the Pakistan cricket team and one of the country's most celebrated all-rounders,to the United Nations Headquarters today.


We discussed,among other things,the important role that sports diplomacy can play in fostering… pic.twitter.com/n5XpAsHSwa

— Asim Iftikhar Ahmad,PR of Pakistan to the UN (@PakistanPR_UN) June 17,2026

عاصم افتخار احمد نےپاکستان کرکٹ اور فلاحی شعبےمیں شاہد آفریدی کی خدمات کو سراہا،عاصم افتخار نے کھیلوں کوامن،خیرسگالی اوربین الاقوامی تعاون کے فروغ کامؤثرذریعہ قراردیاگیا،شاہد آفریدی نےمیزبانی پر پاکستان مشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں