پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

حیاتیات Oct 13, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا۔

تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، شاہین وائٹ واش کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

تیسرے میچ کیلئے سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی جبکہ پاکستانی ٹیم نے آرام کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دی، 216 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 133 رنز بنا سکی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں