ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

حیاتیات Oct 8, 2026 IDOPRESS

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ماسکو تنازع کے سفارتی حل کیلئے تعاون فراہم کرنے کو تیار ہے۔

روسی اور ایرانی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کے ساتھ جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کے معاہدے کے تحت تعاون جاری رکھے گا۔

روسی صدر نے ایران کے خلاف جارحیت کے دوران ایرانی عوام کے عزم کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ثابت قدمی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں