دبئی پولیس نے مختلف بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا

حیاتیات Sep 29, 2026 IDOPRESS

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی پولیس نے مختلف مرکزی شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کر لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔

پولیس کے مطابق یہ کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس “آئی سروس” پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں