پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 2700 پوائنٹس کا اضافہ

حیاتیات Aug 3, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اگست کے پہلے کاروباری روز کا آغاز مثبت آغاز میں ہوا اور اس وقت 100ڈ انڈیکس 2708 پوائنٹس اضافے سے 178802 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

جاپان کا نکئی 1.5 فیصد کم ہوا جبکہ کورین کاسپی بھی 5.25 فیصد کم ہوا۔ دوسری جانب ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.1 فیصد مثبت ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں