لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم تبدیل، راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں

بڑا ڈیٹا Sep 29, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ موسم میں تبدیلی کے اثرات کے سبب دن کی نسبت راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بارش کے امکانات کم ہیں

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں