روس: ماسکو میں ڈرون حملے سے 5 افراد ہلاک

بڑا ڈیٹا Aug 4, 2026 IDOPRESS

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس کے دارالحکومت ماسکو کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ حملے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، اس کے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے سے ویئرہاؤس میں آگ لگ گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں